Monthly Archives: October 2014

گو نواز گو

go nawaz go

گو نواز گو نعروں کا اثر اب ہر جگہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ شیخ رشید کے ساتھ جو سلوک ملتان میں ہوا اور اس سے پہلے گجرانوالہ میں ن لیگ کے کارکنوں نے جو ردعمل ظاہر کیا اس نے ہر باشعور پاکستانی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ اگرچہ پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے …

Read More »